Self service hair wig step by step guide
Methods of Hair Wig Service & Maintenance (گھر بیٹھے اپنا کام خود کریں) Original price was: ₨2.00.Current price is: ₨1.00.
Back to products
Best distributer and supplier of hair wigs in Pakistan
All Hair Wigs, Hair Units,Hair Parches, Hair Units, Frontal Hair Patch, Crown Area Hair Patch, and Many More. Original price was: ₨15,000.00.Current price is: ₨12,500.00.

Front Hair Line Patch (ماتھا پٹی)

Original price was: ₨8,500.00.Current price is: ₨5,500.00.

  Ask a Question
Description

 

  نوٹ: ابتدائی قیمت 5500 روپے سے شروع ہوتی ھے ، اُس کے بعد آپ 4 اقسام میں سے کون سی پسند کریں گے اُس پر اور سائز پر قیمت مختلف ہو جائے گی۔

 

Wig Details with Detail Reviews of All Hair Patches ,

Original Patches

Original Videos

(No Filtration or Cosmetic inputs).

Feel Free To ask any thing.

MUST READ 

نوٹ : سیریل نمبر 1 سے لے کے سیریل نمبر 7 تک ہرویڈیو کو باری باری دیہان سے دیکھنا ھے ، اس کے بغیر آپکو سمجھ نہیں آئے گی

1- سب سے پہلے ہاتھ سے بال پیچھے کر کے بہت صاف تصویر بھیجئے چاہے چہرے پرہاتھ رکھ کر بنا کےبھیجیں، تصویر کے بنا ھم آپکو گائیڈ نہیں کرسکیں گے،

رہنمائی کے لیئے اِس ویڈیو کو دیکھ لیجیئے۔ لِنک Link کو پریس کیجئے

2- فرنٹ ہیئر لائن ہیئر کے بارے میں تفصیل سےجانیئے

ہمارے پاس 4 ٹائپس کی فرنٹ ہیئر پٹی موجود ہوتی

ھیں۔ تفصیل سے دیکھیئے

Type-1

USA Base Frontal Hair Patch

Starting Price From:

Width 1 inch + Length upto  7 inches

Rs 5500/ Final Price

+

(With Double Tape Roll)

پروڈکٹ کی اوریجنل ویڈیو دیکھئے

مثال کے طور پر پروڈکٹ لگنے کے بعد کا review ریویو دیکھیئے

(Type-2)

Full PU (Full Skin Base) 

Starting Price From:

Width 1 inch + Length upto 7 inches

Rs 6500/ Final Price

+

(With Double Tape Roll)

پروڈکٹ کی اوریجنل ویڈیو دیکھئے

مثال کے طور پر پروڈکٹ لگنے کے بعد کا review ریویو دیکھیئے

iii (Type-3)

Front Lace Hair Patch

Starting Price From:

Width 2 inch + Length upto 7 inches

Rs 9500/ Final Price

+

(With Double Tape Roll)

پروڈکٹ کی اوریجنل ویڈیو دیکھئے

مثال کے طور پر پروڈکٹ لگنے کے بعد کا review ریویو دیکھیئے

iv (Type-4)

Full Lace (Full Skin Base) Frontal Hair Patch

Starting Price From:

Width 1 inch + Length upto 7 inches Rs 10,500/ Final Price

+

(With Double Tape Roll)

پروڈکٹ کی اوریجنل ویڈیو دیکھئے

مثال کے طور پر پروڈکٹ لگنے کے بعد کا ریویو دیکھیئے

 

 

دھونے اور ڈبل ٹیپ لگانے کا طریقہ

 

5-ہمارے پاس یہ تمام اقسام موجود ہیں، ان کے ریٹس مکمّل فائنل ہیں، انشاء اللہ آپکو ہماری سروسز کا اندازہ ہماری پروفیشنل ویڈیوز سے بھی ہو جائے گا، اسلیئے گزارش ھے کہ قیمت بہت مناسب اور چیز بہترین ہے اسلیئے کوئی بارگین نہیں ہوگی۔ عام طور پر اِس طرح کی وگ کی لائف 3-4 ماہ ہوتی ھے، حقیقت یہ ھے کہ سب کچھ استعمال کرنے والے پر ہوتا ھے کہ کتنا خیال رکھا جاتا ھے۔ ہم بس یہ گارنٹی دیتے ہیں کہ یہ مکمل اصلی اور purified بال ہیں۔

نوٹ: 50 فیصد پیمنٹ لیئے بنا کام ہر گز شروع نہیں کیا جاتا

 بقایا رقم آپ چاہے کیش آن ڈیلیوری کرلیں یا مکمّل ادائیگی ایک ساتھ ہمیں ادا کردیں کوئی مسئلہ نہیں، آپ بے فکر ھو کے کر سکتےہیں۔

Cutting کٹنگ کی قیمت ہرگز ان ریٹس میں شامل نہیں۔

ڈیلیوری پاکستان بھر میں بذریعہ TCS مکمل فری ہوتی ھے۔ TCS کے علاوہ ڈیلیوری کے چارجز الگ سے لیئے جاتے ہیں

6- کپڑے والے فیتے سے پیمائش کرنی ھے جسےعام طور پر درزی استعمال کرتےہیں۔ ماتھے پر فیتے کو رکھ کے تصویر لازمی بھیجئے گا تا کہ آپ کے سائز میں کوئی کمی بیشی رہ گئی ہو تو ہم آپکو گائیڈ کر سکیں۔

7- ہمارا یوٹیوب چینل اسلئے سبسکرائب کر لیجئے تا کہ آپ جیسے بہت سے بھائی بہترین رہنمائی حاصل کرتے رھیں۔

جزاک اللہِ خیرا

ھمارا یوٹیوب چینل

https://youtube.com/@pakistanhairwigs?si=q-nwGjQ9XEBav2CM

 

Our Website:

Website: https://pakistanhairwigs.com/

Our Store’s App at Google Play Store:

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.waqrosoft.pakistanhairwigs_zs

Our email ID:

email ID: info@pakistanhairwigs.com

MUST READ BEFORE GO TOWARDS HAIR PATCHES

( اس سے پہلے کہ آپ ہیئر پیچ کا انتخاب کریں ہم گزارش کریں گے کہ یہ ضروری تحریر لازمی پڑھ لیجئے انشاء اللہ آپ کے کام آئے گی۔)

السلام وعلیکم!

 اس بات کی ہم آپکو تسلّی دیتے ہیں ہیں کہ ہمارے ہیئر سسٹمز کے بال کسی جانور، نشے میں مبتلا انسان، مُردہ لوگوں کے بال یا ایڈز زدہ لوگوں کے نہیں ہیں۔

ھم بالوں کی کوالٹی کو اچھی طرح سے چیک ✅ کر کے امپورٹ کرتے ہیں،

آپ بنا کسی فِکر کے ایک بار ہمیں ضرور آزمائیں۔

ہمارے ہیئر پیچز پاکستان اور بیرون ممالک کی بہترین میڈیا ٹیمز، ڈارمہ، فلم انڈسٹری اور سوشل میڈیا کے بہترین پلیٹ فارمز پر استعمال ہوتی ہیں۔

پاکستان میں کون،کہاں، اور کتنے میں کیا چیز دے رہے ھیں ہمیں معلوم ھے اسلیئے ھمیں کسی کی مثال يا برائی کہنے یا سننے کی بجائے صِرف اور صِرف اپنے کام سے غرض ھے۔

در حقیقت ہمارے پیچز پاکستان کے ہیئر ریپلیسمنٹ سینٹرز کی بجائے پاکستان کے باشعور اور کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کرنے والی شخصیات ہمارا انتخاب کرتی ھیں الحمدلللہ۔ اور ہم ماضی کے کئی سالوں کی محنت اور آپکی پسندیدگی کو ہر وقت ملحوظ خاطر رکھتے ھیں۔

قیمت میں کمی مطلب کوالٹی پر سمجھوتہ، یہ امید ھم سے ہر گز نہ رکھیئے کیوں کہ ہم اپنے کسٹمرز کی محنت کی کمائی، اُنکی شخصیت اور ہمارے ادارے کے کام اور نام دونوں کی ساکھ پر ہر گز کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے انشاءاللہ تعالیٰ۔

Shipping & Delivery
More Offers
No more offers for this product!
Store Policies
Inquiries

General Inquiries

There are no inquiries yet.