تمام ویڈیوز کو ایک ایک کر کے لازمی دیکھنا ہے اور سمجھنا ھے ، انشاء اللہ آپکو تمام معلومات حاصل ہو جائیں گی۔
( ویڈیو دیکھتے وقت ہمارا یوٹیوب چینل لازمی سبسکرائب کیجئے گا۔ تا کہ بہت سے عام سے عام انسان بھی دھوکہ اور لُٹنے سے بچ سکیں انشاء اللہ۔
*1- مکمّل معلومات جاننے کے لیئے لیۓ نیچے کلک کریں*
*2- وگ لگانے کا مکمل طریقہ کار دیکھنے کے لیۓ نیچے کلک کریں*
*3- وگ کو ڈبل ٹیپ سے لگانے کا طریقہ *
*4- وگ کو کلپس سے لگانے کا طریقہ *
*5- وگ کو سر کے پچھلی طرف یعنی کراؤن ایریا پر لگوانے کا طریقہ*
*6- اگر آپ اپنے سر کے بالوں کو شیو shave نہی کروانا چاہتے اور اپنے بالوں پر ھی وگ لگانا چاہتے ہیں تو یہ وڈیو دیکھیئے*
*7- ا گر آپ کسی ہیئر ریپلیسمنٹ سینٹر میں آنے سے شرماتے ہیں اور گھر پرمنگوانا چاہتے ہیں تو مزید راہنمائی حاصل کیجئیے*
(آپ صرف ہیئر یونٹ پسند کریں+1000 روپے کٹنگ کے شامل کرلیں, اس سروس کے لیے 100 فیصد ایڈوانس بکنگ کی جاتی ھے، (بارگین اور کیش آن ڈیلیوری بلکل نہیں، آپ بے فکر ہو کے منگوائیں یہ ہماری کئی سالوں سے جاری سروسز ھیں)
*8- سر کے سائز لینے کا طریقہ، کپڑے والے فیتے سے پیمائش کرتے ہیں۔ *
*(ہمارا یوٹیوب چینل اسلئے سبسکرائب کر لیجئے تا کہ آپ جیسے بہت سے بھائی بہترین رہنمائی حاصل کرتے رھیں۔*
*جزاک اللہِ خیرا*
*ھمارا یوٹیوب چینل *
https://youtube.com/@pakistanhairwigs?si=NsDM1x3hhfNY_ma3
*کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں*
*Zero Tolerance on Quality Assurance & Quality Control*
*(Price List of only Hair Systems, No Cutting ✂️,Fixing etc works are included*
*یہ صِرف یونٹس کی قیمتیں ھیں، ان میں کسی قسم کی کٹنگ ✂️، فکسنگ کی قیمت شامل نہیں ھے*
ہر ہیئر سسٹم کے نام، اور قیمت کے ساتھ اُس کی ویڈیو کا یوٹیوب لِنک دیا گیا ہے، آپ ایک ایک کر کے ہر لِنک کو بس پریس press کیجیئے اور آرام سے دیکھیئے)
*(سیریل نمبر 1 سے لے کر ایک ایک کر کے سیریل نمبر 27 تک اوریجنل ویڈیوز، اور ریووز ضرور دیکھیے اور اپنے بجٹ کے حساب سے بے فکر ھو کے اپنی مطلوبہ وگ کا سائز بتائیں اور بے فکر ھو کے اپنا آرڈر کیجیئے ، تو یہاں سے شروع کیجیئے )*
*1- USA Base (in Best Qulaity): Rs: 12500*
*2- USA Dura: Rs: 16800*
*3- Hong Kong Natural (The Best in Medium Range):*Rs 18500/-*
*4- USA Oppolo (Korean System) Rs: 18,800/-*
*5- Silk Base: (in Trending) Rs:20,000/-*
*6- H1 Ultra Lite: Rs: 21,800/-*
*7- Miraj (Folded Front): Rs: 21,800/-*
*8- Swiss Lace/Swiss Folded Front/Swiss Base: Rs: 21,800/-*
*9- MGM (Folded Front): Rs: 22000/-*
*10- Australia: Rs:22,800/-*
*11- Swiss Front Lace: Rs: 22,800/-*
*12- Miraj: (Front Lace): Rs: 23,000/-*
*13- Korean Swiss (Folded Front): Rs: 24,800/-*
*14- Korean Swiss Front Lace: Rs: 25,800/-*
*15- MGM Front Lace: Rs: 25,800/-*
*16- Q6: Rs: 25,800/-*
*17- Full Skin (in PU Base): Rs: 25,800/-*
*18- Full Skin/icon (in Full Lace): Rs: 25,800/-*
*19- Golden Silk: Rs: 28,800/-*
*20- Golden Hair : Rs: 21,800/-*
*21- Australia+Miraj (Combo) Rs: 28,800/-*
*(ماس والا، سرجری والا)*
*22- High Quality Mono Base (All-in-1)*
*Rs: 35,000/-*
*23-Hollywood Hair Patch, Price Rs: 55,000/-*
*Hair Patches of Special Categories*
*24- Grey Hair*
*i- in Front Lace Rs: 30,800/-*
*ii- in Border Around Rs: 25800/-*
*25- Long Hair Patch (14 to 18 inch Length), Price 45000/-*
*(Hair Length 20 to 22 inch Length) Price Rs: 78000/-*
*26- Full Head Hai Wig (Hair Length 12 to 14 inch) Rs: 45000/-*
*(Hair Length 18 to 22 inch) Rs: 78000/-*
*27- Special Service Delivery With Cutting ✂️*
Hair Unit Cost + Cutting Cost 1000
(on 100% Advance Payment Basis-No COD No Bargaining)
*MUST READ BEFORE GO TOWARDS HAIR PATCHES*
( اس سے پہلے کہ آپ ہیئر پیچ کا انتخاب کریں ہم گزارش کریں گے کہ یہ ضروری تحریر لازمی پڑھ لیجئے انشاء اللہ آپ کے کام آئے گی۔)
السلام وعلیکم!
اس بات کی ہم آپکو تسلّی دیتے ہیں ہیں کہ ہمارے ہیئر سسٹمز کے بال کسی جانور، نشے میں مبتلا انسان، مُردہ لوگوں کے بال یا ایڈز زدہ لوگوں کے نہیں ہیں۔
ھم بالوں کی کوالٹی کو اچھی طرح سے چیک ✅ کر کے امپورٹ کرتے ہیں،
آپ بنا کسی فِکر کے ایک بار ہمیں ضرور آزمائیں۔
ہمارے ہیئر پیچز پاکستان اور بیرون ممالک کی بہترین میڈیا ٹیمز، ڈارمہ، فلم انڈسٹری اور سوشل میڈیا کے بہترین پلیٹ فارمز پر استعمال ہوتی ہیں۔
پاکستان میں کون،کہاں، اور کتنے میں کیا چیز دے رہے ھیں ہمیں معلوم ھے اسلیئے ھمیں کسی کی مثال يا برائی کہنے یا سننے کی بجائے صِرف اور صِرف اپنے کام سے غرض ھے۔
در حقیقت ہمارے پیچز پاکستان کے ہیئر ریپلیسمنٹ سینٹرز کی بجائے پاکستان کے باشعور اور کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کرنے والی شخصیات ہمارا انتخاب کرتی ھیں الحمدلللہ۔ اور ہم ماضی کے کئی سالوں کی محنت اور آپکی پسندیدگی کو ہر وقت ملحوظ خاطر رکھتے ھیں۔
قیمت میں کمی مطلب کوالٹی پر سمجھوتہ، یہ امید ھم سے ہر گز نہ رکھیئے کیوں کہ ہم اپنے کسٹمرز کی محنت کی کمائی، اُنکی شخصیت اور ہمارے ادارے کے کام اور نام دونوں کی ساکھ پر ہر گز کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے انشاء اللہ تعالیٰ
Wig Details with Detail Reviews of All Hair Patches ,
Original Patches
Original Videos
(No Filtration or Cosmetic inputs).
Feel Free To ask any thing.